ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کیرانہ لوک سبھا ضمنی الیکشن :بی جے پی نے حکم سنگھ کی بیٹی کوامیدواربنایا

کیرانہ لوک سبھا ضمنی الیکشن :بی جے پی نے حکم سنگھ کی بیٹی کوامیدواربنایا

Wed, 09 May 2018 11:40:53    S.O. News Service

نئی دہلی8مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے اتر پردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی الیکشن کے لئے سابق ایم پی حکم سنگھ کی بیٹی مرگانکا سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کے سکریٹری جگت پر ساد نڈا نے آج ایک پارلیمانی اور چار اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کیا۔بی جے پی نے مغربی اتر پردیش کی کیرانہ پارلیمانی سیٹ سے سابق رکن پارلیمنٹ مسٹر حکم سنگھ کی بیٹی مرگانکا سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔


Share: